ڈیٹرک کراچی کا سفر History of the DETRC Karachi

 ڈیٹرک کراچی کا سفر







History of the DETRC Karachi 

1972 کی پالیسی کے تحت ان اداروں کا قیام عمل میں ایا۔  پہلااے وی ایڈ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے کمپاؤنڈ میں قائم کیا گیا تھا۔

 سمی و بصری معاونت کے نام سے قائم اس ادارے کو  پھر  ڈائریکٹر اسکول کراچی  کے ماتحت کر دیا گیا ۔

ڈیٹرک کراچی کا سفر

ڈائریکٹر اسکول موجودہ این جی وی اسکول میں قائم کیا گیا تھا کچھ عرصہ بعد  1974   میں لیاقت اباد قاسم اباد میں منتقل کیا گیا۔1992 میں اس ادارے کا نام ایوی ایڈ سینٹر سے ڈی ای ٹی ار سی کر دیا گیا اور ادارے کو اب گریڈ کر کے ڈویژنل کی حیثیت دی گئی۔

جس کے ماتحت ڈیٹک ٹھٹھہ بھی دیا گیا تھا،  پھر اس سینٹر کی کنسٹرکشن و توسیع کی وجہ سے ادارے کو گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج اف ایجوکیشن لیاری میں 1997 تک منتقل کیا گیا تھا۔ اسطرح 1997 سے تحال سینٹر لیاقت اباد قاسم اباد کراچی میں واقع ہے۔

No comments:

DETRC Karachi the first educational conference 2023 e-book

                                                                   Table of Cont...