*LSBE TRAINING _* *Cycle_2 Phase-2_Destrict_West.*
(21-26October 2019).
Day 1
Date 21Oct2019
Date 21Oct2019
Day 1 started with recitation of Holy Quran, introduction, welcome speech and objectives of the training program were shared.
Pre-test, Registration and sessions about values and stages of values with activities delivered by MTs.

Mr.Kashif Akhtar Deputy Director QA visited center.
Madam Tahseen Latif Member of the quality Assurance team visited center.

*LSBE TRAINING _* *Cycle_2 Phase-1_Destrict_West.*
*DETRC_Karachi*
(14-19 October 2019).
*Day_4*
17-10-2019
Dr. Mir Hassan Dahri Representative of PITE Sindh visited ongoing sessions of LSBE TRAINING at DETRC Karachi and shared views about LSBE theme and delivered very froutful information.
Thanks Dr.sb for encouraging and positive remarks about center.

14-10-2019
#DetrcKarachi_Pakistan
MTs deputed 04
Registered. 04
Absent. 00
14-10-2019
#DetrcKarachi_Pakistan
MTs deputed 04
Registered. 04
Absent. 00
CPs Deputed 60
Resgistered 56
Absent. 04
Resgistered 56
Absent. 04
Day 1 started with introduction, welcome speech and objectives of the training program were shared.
Pre-test, Registration and sessions conducted by MTs.
PITE representative Mr.Raz Shahani ,
Mr.Masoor Illahi district coonitor west,Prof.Dilawar Khan,Syed Afaque Ahmed, quality assurance team and Mr.Zeshan Noor,Mr.Nazar Gul visited centre.

Mr.Zulfiqar Behan Deputy Director DETRC Karachi welcomed all visitors.

عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر کچھ عظیم اساتذہ کا ذکر
ایل ایس بی ای کی مسلسل تین ہفتے کی ٹریننگ سے جہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملا وہیں کچھ ایسے عظیم اساتذہ سے وقت گذارنے کا کچھ موقع ملا جن سے ملنے کے بعد پھر سے دل میں ایک امید کی کرن رونما ہوتی ہے اور دل کہتا ہے کہ ابھی بھی اس باغ کے باغبان باقی باقی ہیں
محکمہ تعلیم میں گذشتہ پانچ سال میں کئی اساتذہ و افسران کے ساتھ وقت گذارنے اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا جن میں سے یقینا کچھ نام ایسے بھی ہیں جن کے ساتھ رہ کر کبھئ بھی بڑے چھوٹے کا احساس نہیں ہوا بس ایک ٹیم اور ایک بڑے بھائی اور رہبر کا احساس ہوا اور اس دوستانہ ماحول میں پھر سیکھنے کا ایسا ماحول بن جاتا ہے کہ خوف سے نکل کر صرف منزل کی جانب نگاہ رہ جاتی ہے
یقینا میں اپنے محسنین میں سے ڈائریکٹر سیکنڈری اسکولز سر Hamid Karim صاحب، ڈائریکٹر پرائمری اسکولز سر Muhammad Saleem صاحب، ڈپٹی ڈائریکٹر QA سر Kashif Akhtar صاحب کا ذکر کرنا چاہتا تھا جنہوں نے ہمیشہ یہی احساس دلایا کہ اگر آپ محنت ، لھن اور سچائی کے ساتھ کام کرو تو منزلیں اور مستقبل آپکا ہی ہے اور قوم کا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے،

آج ان تین ہفتوں کی ٹریننگ کے دوران مجھے ایسی ہی ایک اور شخصیت کے ساتھ وقت گذارنے کا موقع ملا جن سے میں نے دوستانہ ماحول میں رہتے ہوئے کام کرنے کا گُر سیکھا، جو کبھی بڑے چھوٹے کا فرق کئے بغیر سب کو ایک ہی ٹیم سمجھ کر کام کرتے ہیں ان کو تقریر کیلئے اگر پانچ منٹ بھی دئے جائیں تو اس میں بھی اپنے تمام اسٹاف بشمول چوکیدار، نائب قاصد کے ذکر کو اپنے اوپر لازم سمجھتے ہیں ، جو اپنے اسٹاف کی عزت کو ہی اپنی عزت سمجھ کر کام کرنے کا گُر جانتے ہیں، جو دوستانہ ماحول میں کم وقت میں بغیر وسائل کے بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
جی ہاں میں اس وقت Detrc Karachi کے ڈپٹی ڈائریکٹر سر ذوالفقار بیہن کا ذکر کررہا ہوں
جنہوں نے صرف ایک سال میں اپنے ادارے DETRC کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچادیا اور ایک گمنام ادارے کو اتنا کام دلوایا کہ اس وقت شہر میں ہر ٹریننگ سے پہلے DETRC کا نام ضرور لیا جاتا ہے
یقینا اس تمام شہرت کا کریڈٹ آپ کے نام جاتا ہے کہ آپ نے ادارے میں بیٹھ کر آرام کرنے کے بجائے ادارے کو قوم کی امانت سمجھتے ہوئے اسے فعال بنایا اور تعلیمی اداروں کو تعلیمی مرکز بنانے میں اپنا کردار ادا کیا

سلام استاذ
سلام سر حامد کریم صاحب، سلام سر سلیم اعوان صاحب، سلام سر کاشف اختر صاحب، سلام سر ذوالفقار بیہن صاحب.

راھب سومرو